پاکستانی شیعہ خبریں

یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال، آصف زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بلا لیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے آج اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بلا لیا ہے۔ سابق صدر آصف زرداری نے یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے آج اپوزیشن رہنماؤں کو بلاول ہاؤس میں مدعو کیا ہے۔ اجلاس میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، امیر جماعت سراج الحق، اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی اور ایم کیو ایم سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button