پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی مسجد نورایمان پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے دو سپاہ صحابہ کے دہشتگرد گرفتار
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کراچی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے، دونوں ملزماں کے پاس سے بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے، دونوں ملزماں کا تعلق کالعد م جماعت سپاہ صحابہ سے جو نارتھ ناظم آباد میں واقعہ شیعہ مسجد و امامبارگاہ نو رایمان پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔