پاکستانی شیعہ خبریں

سابق صدر پرویز مشرف پر کالعدم تنظیموں کیجانب سے حملے کا خدشہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ساس ادارے کی جانب سے کراچی پولیس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ سابق صدر مملکت جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر کالعدم تنظیموں کی جانب سے حملے کا خدشہ ہے، لہٰذا ان کی سیکیورٹی سخت اور نقل و حرکت محدود کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ساؤتھ کے آفس سے ایس ایس پی کلفٹن کو جاری ہونے والے لیٹر میں پرویز مشرف کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ واضح رہے جنرل ریٹائر پرویز مشرف پبلک مقامات پر جا رہے ہیں، جبکہ ان کی رہائش گاہ کے اطراف میں سیکیورٹی کے حوالے سے لگائے گئے بیریئر بھی ہٹا لئے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button