پاکستانی شیعہ خبریں
علامہ ناظرتقوی شدید علیل ہیں مومنین سے دعائے صحت کی اپیل
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ علماء کونسل کےصوبائی رہنماء علامہ ناظر عباس تقوی شدید علیل ہیں مومینن سے داعائے صحت کی اپیل ہے، اطلاعات کے مطابق علامہ ناظرعباس تقوی صوبائی سیکرئٹری جنرل شیعہ علماء کونسل سندھ کی طبیت گذشتہ دنوں سے نازساز ہے اس سلسلے میں وہ فاطمیہ اسپتال کے ایمرجینسی وارڈ میں داخل ہیں، مومینن سے انکے لئے دعائے صحت کی اپیل ہیں۔ اللہ بحق بیمار کربلا ان صحت یاب کرے۔