Uncategorized

یمن کی جنگ میں ہمیں اپنی فوج نہیں بھجوانا چاہئے ،عاصمہ جہانگیر

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ یمن کی جنگ میں ہمیں اپنی فوج کو نہیں بھجوانا چاہیئے، تاہم فوج کو کس ملک میں کرائے پر بھجوانا ہے اس بات کا فیصلہ پارلیمینٹ کو ہی کرنا چاہئے۔ وہ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔ عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ ہمارے ملک کے سیاستدانوں کو جب لات ماری جاتی ہے تو وہ سعودی عرب یا یو اے ای جا کر پناہ لیتے ہیں۔ عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ سیاستدانوں کو تھوک کر چاٹنے کی عادت ہے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل اس بات کی واضح دلیل ہے کیونکہ ایک فریق کو فیس سیونگ کرنی تھی اور دوسرے فریق کو اپنی جان چھڑانی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button