مضامین

سعودی محبت نے علماء دیوبند کو اندھا کردیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ) کہتے ہیں کہ محبت اندھی ہوتی ہے ایسا ہی کچھ پاکستان کے علماء دیوبند کے ساتھ ہو ا ہے، محبت آل سعود میں دیوبند مکتب فکر کے علماء کرام شعائر اسلامی کا کھلے عام مزاق اُڑانے لگے ہیں اور اس بات کو بھی بھول گئے کہ جس زمانے میں وہ جھوٹ کا سہارا لے رہیں ہیں وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہےجہاں حقیقت منٹس و سکینڈمیں سامنے آجاتی ہے۔

uelemadeobad

ایرانی عازمین حج کے ساتھ سعودی پولیس کی زیادتی کی خبر دنیا بھر کے میڈیا نے شائع کی ،سعودی ذرائع ابلاغ نے بھی خبر جاری کی لیکن عقل کے اندھے عربیوں کےنوکر علماء دیوبند نے شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار بنے کی کوشیش میں اپنا مذاق بنوالیا۔ عرب پولیس اہلکاروں کی زیادتی کی خبرکو توڑ کر پیش کرنے کی انکی کوشیش انکے گلے آگئے۔ جب خود سعودی سرکاری خبر رساں ادارے نے ایرانی عازمین سے زیادتی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرنے اور ایران سے معافی طلب کی۔

iran news

لہذا مسلمانوں کو جان لیں کے جس دیوبند مکتب فکر کے علماء کا کرادر ایسا ہوگا ،جو جھوٹ کو عام کرنے اور نفرتوں کو باٹنے کا سبب ہوں تو انکی قوم سے کیا توقع کی جاسکتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button