پاکستانی شیعہ خبریں

جے ایس او لاڑکانہ ڈویژن کیجانب سے عظمت شہداء کانفرنس کا انعقاد

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)   یومِ شہداء جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے حوالے سے JSO Pak لاڑکانہ ڈویژن کی جانب سے عظمت شہداء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان، سندھ کے صوبائی صدر علامہ محمد باقر نجفی، صوبائی جنرل سیکرٹری اور JSO کی مجلسِ نظارت کے رُکن علامہ ناظر عباس تقوی نے خطاب کیا جبکہ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نامزد مرکزی جنرل سیکرٹری علی عظمت بلوچ نے خصوصی شرکت کی۔ JSO Pak کی مجلس نظارت کے رُکن علامہ سیّد ناظر عباس تقوی اور سیّد افتخار حسین نقوی سے تنظیمی تربیت کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ انہوں نے رہنمائی فرمائی اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button