مضامین

شدت پسند وہابی خادمین حرمین شریفین کے گھر کا اسلام

آپ ہیں خادمین حرمین شریفین ،فرمانروائے سعودی عرب ،شاہ عبد اللہ بن عبد العزیر وپابی کی صاحبزادی ۔شہزادی صاحبہ دلال بنت عبد اللہ السعود ۔آپ ایک پاکیزہ اور بابر کت شخصیت کی مالک ہیں آپ کو اسلام سے دیوانگی کی حد تک لگائو ہے اور آپ کے بارے میں مشہور ہے کہ آپ نے آج تک تہجد کی نماز بھی قضاء نہیں کی ہے ۔آپ تمام اسلامی شعارپر سختی سے عمل کرتی ہیں اور ان میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کرتی اور 24گھنٹے باوضو رہنا آپ کا وصف ہے آپ کے ملک سعودی عرب پر اللہ کا خاص کرم ہے۔کیونکہ وہاں پر اللہ کا خاص دین نافض ہے اس خالص دین کی وجہ سے 2002میں 15بچیاں اس وقت چل کر ہلاک ہوگئیں جب ان کے اسکول میں آگ لگ گئی مگر سعودی مذہبی وہابی پولیس نے انہیں اس لئے اسکول سے باہر نہیں آنے دیا کیونکہ انہوں نے برقعے نہیں پہنے ہوئے تھے زبردستی ہابر نکلنے والی بچیوں کو وہابی پولیس نے ڈنڈے مار کر واپس آگ میں دھکیل دیا جہاں وہ معصوم بچیاں زندہ جل کر دم توڑ گئیں ۔اور یہ سب کچھ ان کے بد نصیب ،روتے پیٹتے والدین کے سامنے ہوا ۔سعودی وہابی مذہنی پولیس کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اس کی فورس کی کاروائی درست تھی کیونکہ اسلام عورت کو بے پردہ باہر نکلنے کی اجازت نہیں دیتا ۔

دوسروں کو اسلام تھونپے والوں کے گھر میں کتنا اسلام نافذ ہے؟؟؟ مفتی نعیم/لدھیانوی،سمیع الحق اور مولانا شرابی طاہر اشرفی کے پاس کوئی جواب ہے؟؟؟

11200622 955303391156799 3522992946636463309 n

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button