مضامین

طاہر اشرفی کے منہ پر تومان کا طمانچہ: ایران کا ایک کرنسی نوٹ، اتحادِ بین المسلمین کی بہترین مثال

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) یہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک کرنسی نوٹ ہے جس میں نمازِ باجماعت ہو رہی ہے اور اس جماعت میں ایک اہلِ سنت بھائی ہاتھ باندھ کر نماز ادا کر رہا ہے۔ یہ تصویر جمہوری اسلامی ایران کی وسیع القلبی، وسعتِ نظر، سخاوتِ دل، اعلی بصیرت اور سب سے بڑھ کر اتحاد بین المسلمین کی سچی علم برداری کی علامت ہے۔ ایرانی حکومت ایران میں برادرانِ اہل سنت کو نہ صرف ثقافتی و مذہبی آزادی دیے ہوے ہے بلکہ انکو وقار اور احترام بھی دیتی ہے۔ ایران میں نہ تو مسلک کی بنیاد پہ کسی کو کبھی قتل کیا جاتا ہے اور نہ حقوق چھینے جاتے ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بکواس کرنے والے دیوبندی تکفیری ملا بالخصوص لدھیانوی اور طاہری اشرفی کے منہ پر اسلامی جمہوریہ اسلامی کا یہ کرنسی نوٹ زور دار طمانچہ ہے، جو ہر وقت سعودی ایما پر اسلامی جمہوریہ ایران کو فرقہ واریت میں ملوث کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button