پاکستانی شیعہ خبریں

ضلع ہنگو میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین قائم کر دیا گیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) مجلس وحدت مسلمین خیبر پی شعبہ خواتین کے تحت تنظیم سازی کا سلسلہ جاری، ضلع ہنگو میں تنظیمی سیٹ اپ قائم کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوارڈینیٹر شعبہ خواتین صوبہ خیبر پی کے کی کوارڈینیٹر راضیہ جعفریہ نے ہنگو کا دورہ کیا۔ اہلیان علاقہ کے متفقہ فیصلہ کے بعد مسز طفیل حسین کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل ضلع ہنگو جبکہ مسز رسول خان کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل نامزد کر لیا گیا۔ دیگر اراکین کابینہ میں مسز عبدالمعروف سیکرٹری مالیات و نشر و اشاعت، مسز غلام حسین سیکرٹری سیاسیات، فلاح و بہبود و میڈیا، مسز انور علی، سیکرٹری تنظیم سازی، مسز اراد علی، سیکرٹری تربیت منتخب کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button