یمن جنگ بندی کے بعد پاکستا نی تکفیری دہشتگرد مایوس ہوگئے
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادار) یمن میں جاری جارحیت کو اقوام عالم سمیت اسلامی دنیا نےبری طرح مسترد کرتے ہوئے سعودی عرب کو یمن میں جاری فضائی حملے روکنے پر مجبور کردیا، یہ سعودی عمل کو جو بازور قوت تھی پر قابل تحسین قرار پائی ،لیکن یمن میں سعودی جنگ کے اختتام پر پاکستان میں موجود سعودی بادشاہ سلامت کے غلام تکفیری وہابی دہشتگرد بری طرح مایوس ہوگئے ہیں، ایک اطلاع کے مطابق پاکستان کے تکفیری وہابی دیوبندیوں نے سعودی کونسل جنرل کے سامنے اپنا احتجاج بھی ریکارڈ کروایا ہے، ان تکفیریوں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو یمن میں جنگ بندی کا اعلان نہیں کرنا چاہیئے تھا، انہوں نے اپنے تحفظات کا اظہار سعودی سفارتی اہلکار وں کے سامنے پیش کیا، سعودی کونسل جنرل سے یہ احتجاج دفاع حرمین شریفین کونسل کے سرکردہ رہنماؤں نے کیا ہے۔
اطلاع کے مطابق مفتی نعیم کی سربراہی میں یہ وفد سعودی سفارتکار سے ملا ہے۔ شیعہ نیوز کی ریسرچ ٹیم کے مطابق سعودیہ عرب کی یمن جنگ کے بعد پاکستان کے مردہ تکفیری دہشتگردوں کو خود کو منعظم کرنے کے لئے حرمین شریفین کے دفاع کا موضوع مل گیا تھا،جبکہ نیشل ایکشن پلان کے تحت محدود کی گئی ان دہشتگردوں کی حرکات بھی ختم ہوگئی تھیں لیکن بارہا سعودی وزیروں اور امام کعبہ کی پاکستان آمد اور ان دہشتگردؤں کو یمن جنگ کے حوالے سے عوامی رائے ہمواری کے لئے مہیا کی گئی مسلمانوں کی دولت نے انہیں دوہار متحرک کردیا تھا،لیکن اب جبکہ سعودی عرب نے یمن میں اپنے اہداف حاصل نہ ہونے کے سبب اور اسلامی دنیا کے زور پر جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے تو پاکستان کے سب تکفیری وہابی دیوبندی مدارس اور دہشتگرد تنظیمیں مایوس ہوگئی ہیں۔