پاکستانی شیعہ خبریں

اسماعیلی شیعہ برادری پر حملہ، کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کی ناکامی کا ثبوت ہے، علامہ ناظر عباس

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ کراچی میں بس پر ہونے والی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہیں،  کراچی میں تسلسل کے ساتھ ہونے والا ٹارگٹ کلنگ کے واقعات سیکیورٹی فورسز اور کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کی ناکامی کا منہ بولتا بوت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button