مضامین

اسماعیلی و بوہری برادری بھی کافر ہے، مفتی نعیم کا فتویٰ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ) مفتی نعیم جو شرافت کے لبادے میں چھپ کر پاکستانی عوام کو دھوکا دیتا ہے،لیکن وہ اور سکی جامعہ ملک میں نفرت کی جس آگ کو بھڑکارہے ہیں اسکے بارے میں شاید ہی بہت کم افراد جانتے ہوں، البتہ ہماری سیکورٹی ایجنسیاں اور ادارے اس بات سے آگاہ  ہیں لیکن کس وجہ سے خاموش نہیں پتہ نہیں؟۔ شیعہ نیوز ڈاٹ کام ڈاٹ  نے مفتی نعیم کے چہرے پر سے شرافت کے اس بدنما ماسک کو بے نقاب کرنے کا عزم کیا ہے، کیونکہ یہ مفتی نعیم اور اسکے ساتھی ہی اس ملک میں مذہبی دہشتگردی اور فرقہ واریت کے اصل کردار ہیں جب تک انہیں گرفت نہیں لیا جائے گا اس ملک خداداد میں امن کی چڑیا ہمیشہ خطرے میں رہے گی۔

کراچی: اسماعیلی شیعوں کو قتل کرکے جامعہ حفصہ کا بدلا لیا گیا ہے، داعش

آج شناخت کرکے مخصو ص اسلامی فرقہ، اسماعیلی شیعہ کمینوٹی کو قتل کیا گیا، ان قتل کرنے والے دہشتگردوں کو قتل کرنے کا جواز بھی یہی دین فروش ملا فراہم کرتے ہیں، واضع رہے کہ اسماعیلی و بوھری برادری کے حوالےسے بھی یہ مفتی نعیم اور اسکی کفر سازی فیکٹری نے کفر کا سرٹیفکٹ جاری کیا ہے، لہذا ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس مفتی نعیم اور اسکے حواریوں کو فوری طور پر گرفتار کریں۔فتویٰ کی تفصیل ذیل میں جامعہ بنوریہ کی آفیشل ویب سائٹ اوراور جامعہ بنوریہ کے مفتیان کی سیل (مہر) کے ساتھ پڑھیں۔

2996

2996A

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button