Uncategorized

دہشت گرد اور انکے کے سہولت کاروں کو عبرت ناک سزا دی جائے :آئی ایس او پاکستان

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات قلب عباس نے پاکستان میں جاری دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آئے روز دہشت گردی کے واقعات حکومتی نااہلی کا واضع ثبوت ہیںاگر حکومت نے سنجیدگی سے قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کیا ہوتا تو واقعات رونماء نا ہوتے ہیں انہوں نے اس طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد اور انکے کے سہولت کاروں کو عبرت ناک سزا دی جائے کفر کے فتوے دینے والوں کو بھی قانون کی گرفت میں لایا جائے ان دہشتگردوں کے ہاتھوں پاکستان کے تمام طبقات متاثر ہوئے ہیں کراچی میں عبادت گاہ پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے واقعہ میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچائے انہوں نے کہا کہ دہشت گرد پاکستان کی سرزمین پر ناسور ہیں انکے خاتمہ میں ہی پاکستان کی بقاء ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button