توہین رسالت ،مذہب و قرآن سے بچنے کا آسان طریقہ
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ)پاکستان میں سب سے آسان کسی سے دشمنی نبھانے کا بہترین طریقہ اس غریب پر توہین کا الزام لگادو، توہین رسالت ،صحابہ،قرآن، یا مذہب یہ ایسے الزام اور مقدمات ہیں کہ آپ کو گھر بیٹھے بیٹھے اپنے دشمن سے چھٹکارا مل جائے گا۔ لیکن اب شیعہ نیوز ڈاٹ کام نے توہین کے الزام سے بچنے کا انوکھا طریقہ استعمال کرلیا ہے، آپ ہمارے بنائے ہوئے طریقہ کو اپنا تو کتنا ہی بڑا توہین کا الزام ہو،آپ فوراً اس سے بچ نکلیں گے۔
طریقہ کیا ہے؟
طریقہ واضح اور آسان ہے صرف اپنے چہرے پر 5 انچ لمبی ڈاڑھی سجا لیں اور خود کا تھانے میں دیوبند ی ٹھروا دیں پھر دیکھیں آپ کیسے توہین کے الزام سے باہر آجائے گے۔
جنید جمشید نے یہ طریقہ اپنا یا وہ کامیاب ہوگیا
پاکستان میں توہین ام المومینن کے الزام میں پھنسے والے معروف گلوکار جنید جمشید نے یہ طریقہ اپنا اور صرف ایک ہفتہ میں کیس سے بری الذمہ ہوگئے۔
پرویز رشید و دیگر:
لیکن پرویز رشید و دیگر نے اس نظریہ اور طریقہ کار کو اپنانے سے انکار کیا تو وہ بچارے ابھی تک مدرسوں کے شدت پسند مفتیوں کی تنقید پر ہیں، جبکہ اسلام کے دائرہ جو (ان مدار س نے پرکار سے بنایا ہے ) سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔
خلاصہ
ڈاڑھی رکھیئے اور دیوبندی بن کھلے عام توہین کرتے پھرئے۔ کوئی آپکو ٹچ بھی نہیں کرے گا۔ گارینٹی