پاکستانی شیعہ خبریں
شیعہ ٹارگیٹ کلنگ کے خلا ف کل کوئٹہ میں ہرتال کا اعلان
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ) آج ایک دن میں 4 شیعہ مسلمانوں کی ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف بلوچستان شیعہ کانفرنس،ہزار ہ کمینوٹی اور مجلس وحدت مسلمین نے ہرتال کا اعلان کیا ہے، گذشتہ روز سپا صحابہ مینگل گروپ کی جانب سے نکالی جانے والی دفاع حرمین ریلی کے بعد آج ایک دن میں چار شیعہ مسلمانوں کو ان دہشتگرودں نے اپنی بربریت کا نشانہ بنایا گیا، حکومت کی جانب سے عدم تحفظ اور دہشتگردوں کی اعلاینہ سرپرستی کے خلاف کل کوئٹہ میں شیعہ جماعتوں کی جانب سے ہرتال کا اعلان کیا گیا ہے۔