مضامین

قرآن کی بے حرمتی : قرآن میں چھپا کر بارود سپلائی کرنے والا وہابی دہشتگرد گرفتار

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ) مسلمانوں کو دنیا بھر میں بدنام کرنے والے گروہ وہابیوں کی جانب سے ایک اور حرکت سامنے آئی ہے، اطلاعات کے مطابق تبلیغ کا سہارا لے کر قرآن اور دینی کتابوں میں دہشتگرد ی کے لئے بارود چھپا کر دہشتگردوں کوسپلائی کیا جارہا ہے ۔افسوس اس بات کا اس گھناونے کام کے لئے قرآن جیسی الہی کتاب کو استعمال کیا جارہا ہے۔

سیکورٹی اداروں کی جانب سے گرفتار ایک دہشتگرد کے پاس سے برآمد سامان میں سے قرآن پاک بھی برآمد ہوا جس میں بارود کو چھپایا گیا تھا۔

CFwgOTaVEAE7DKj.jpg

ہدایت کی کتاب جس میں اللہ نے اپنے بندوں کو انسانیت سے محبت کا درس دیا ہے اب یہ وہابی تشدد پسند گروہ اسی کتاب خدا کو انسانیت کو قتل کرنےوالے بارودی مواد کی اسمگلنگ کرنے کے لئے استعمال کررہا ہے۔ کیا یہ توہین قرآن نہیں؟

CFwgOUuUgAEEhV_.jpgسامنے آنے والی اس قرآن پاک کی اتنی بڑی بے حرمتی کے باوجود مفتی نعیم سمیت سارے دیوبند ی مفتی و مدارس کے شدت پسند طلبہ خاموش کیوں ہیں؟ اگر یہی کام کسی غیرمسلم نے کیا ہوتا تو اس بے چار کا گھر اور وہ خود نذر آتش ہوگیا ہوتا، جمعہ کو قرآن کی عظمت کا دن منانے کا اعلان کیا جاچکا ہوتا، احتجاج کے نام پر ملک بھر میں توڑ پھوڑ مچادی جاچکی ہوتی، لیکن یہ سب نہیں ہوا کیونکہ توہین کرنے والا عیسائی، شیعہ ،صوفی سنی یا کسی اور اقلیت سے نہیں بلکہ دیوبندی وہابی مکتب کا چشم وچراغ ہے۔

Pakistan-blasphemy-Law.jpg

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button