پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ ،شیعہ نسل کشی کے خلاف کامیاب ہڑتال و احتجاج کیا گیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساںا دارہ) گذشتہ روز کوئٹہ میں ایک ہی دن میں تین شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلا ف آج شہر بھر میں کامیاب ہڑتال کی گئی جبکہ قاتلوں کی گرفتاری کے لئے ایم ڈبلیو ایم کے تحت احتجاجی ریلی نچاری امام بارگاہ سے برآمد ہوئی، ریلی میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں سمیت عزاداروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی،جبکہ ایم پی اے علی رضا اور مولانا ہاشم موسوی نے ریلی سے خطاب کیا، ریلی سے خطاب کرتےہوئے مقررین نے مطالبہ کیا کہ سیکورٹی ادارے اپنےاندر سے ان کالی بھیڑوں کا صفایا کریں جو دہشتگردوں کی سرپرستی کررہے ہیں، انہوں کوئٹہ میں فوری شفاف فوجی آپریشن کا بھی مطالبہ کیا۔

QuettaProtest3.jpg

QuettaProtest.jpg

 

QuettaProtest2.jpg

 

11181815_448288245331197_8176683941002354984_n.jpg

 

 

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button