مضامین

معروف تجزیہ نگار فواد چوہدری نے احمد لدھیانوی کو آئینہ دکھادیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ) کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد سربراہ احمد لدھیانوی کو معروف تجزیہ نگار فواد چوہدری نے آئینہ دکھادیا ،تفصیلات کے مطابق لدھیانوی نے اقتصادی راہدری کی پر ہونے والے قومی اتفاق رائے اپنی رائے کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اس اتحاد کو ہضم نہیں کرے گا، جواب میں فواد چوہدی نے ٹوئیٹر پر ہی جواب دیا کہ لدھیانوی صاحب بھارت کا نہیں پتا البتہ بچے آپ کے تباہی پھلا رہے ہیں،جواباً لدھیانوی نے فواد چوہدری کا تجزیہ نگار ہونے اور سنجیدیگی نا نظر آنے کا طعنہ دیا تو فواد چوہدری نے حقیت پر مبنی جواب دیتے ہوئے کہا کہ "مجھے آپ کی سنجیدگی سے خوف آتا ہے،ملک تباہ ہوگیا آپ کی سنجیدہ کوشیشوں سے۔

اس کے بعد لدھیانوی ٹوئیڑ سے رفو چکر ہوگئے۔

CGNeRccUYAA8K_I.jpg

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button