مضامین

مجاہدین (طالبان / داعش ) کی مخالفت کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج (کافر)ہے،مفتی نعیم

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ) مفتی نعیم کی فتویٰ ساز کمپنی کا ایک چھپا ہوا فتویٰ شیعہ نیوز کی ریسرچ ٹیم کو موصول ہے جس میں ان صاحب نے اُن افراد کو بھی دائر ہ اسلام سے خارج(کافر) قرار دیدیا ہے جو دہشتگردی کرنے والے (مجاہدین) کی مذمت کرتے ہیں یا مخالفت کرتے ہیں ،بقول انکے کہ جو مجاہد ین کی مخالفت کرے گا وہ اسلام سے خارج ہے۔تفصیل جاننے کے لئے نیچے دیئے گئے فتویٰ کو خود پڑھ لیں۔

 

 

jihad.jpgمفتی نعییم کے مزید اسلام مخالف فتویٰ پڑھیں

امام حسین (ع) اور اصحاب کا قاتل ہونے کے باوجود یزید جنتی ہے، مفتی نعیم کا فتویٰ

مفتی نعیم کی کفرساز فیکٹری نے وزیر اطلاعات پرویز رشید کو بھی کافر قرار دیدیا

حضرت علی کی ولادت خانہ کعبہ میں نہیں ہوئی، دشمن علی (ع) مفتی نعیم کا فتویٰ

 

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button