مضامین

بازی الٹ گئی ۔ ۔ ۔

تجزیہ : اے حسینی

✏جی بی الیکشن

✏نون لیگ کی جیت اور حفیظ الرحمن کی کامیابی کے بعد۔ ۔ ۔

✏شیعہ اکثریتی علاقے میں اک متعصب سنی کی حکومت کے لیے راہ ھموار

✏حفیظ الرحمن جو اک متشدد سنی ھے اور دینی مدرسے کا فارغ التحصیل حافظ قرآن اور شیعہ علماء کے خلاف بھونکتا رھا ھے۔
اس کے وزیرا علی بننے کے روشن امکانات۔

✏جن لوگوں نے اور جن دینی جماعتوں نے نون لیگ کے امیدواروں کی حمایت کی تھی اب جب ان کے حمایتی امیدوار ایک متعصب سنی کو وزیر اعلی بننے کے لیے ووٹ دے رھے ھوں گے تو کیا اس وقت ان کا ضمیر ملامت کرے گا؟
کیا اس وقت کچھ احساس ھوگا کہ ھماری سیاست غلط تھی؟

✏ھمارے سر تو شرم سے جھک جانے چاہیے جب ۸۰ فی صد سے زیادہ شیعہ اکثریت کے علاقے میں، شیعوں کے ووٹ سے جیتنے والے، شیعہ نمائندے، اک متعصب سنی کو وزیر اعلی بنا رھے ھوں گے۔
اور پھر ۵ سال تک دھشت گردوں کی سرپرست طالبان لیگ کی گلگت بلتستان میں حکومت ھوگی۔
یہ متعصب سنی جس طرح چاہیں گے اس شیعہ اکثریتی علاقے کو چلائیں گے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button