پاکستانی شیعہ خبریں

بینک ڈکیٹی میں ملوث سپاہ صحابہ بلوچ کالونی یونٹ کا امیر گرفتار

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کراچی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کالعدم دہشتگرد جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے جو بینک ڈکیٹی سمیت فرقہ وارانہ ٹارگیٹ کلنگ میں ملوث ہیں، میڈیا ذرائع کے مطابق ایس ایس پی ،ایس آئی یو فاروق اعوان نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بینک ڈکیٹی میں ملؤث اہم گروہ گرفتار کیا گیا ہے جنکا تعلق اہلسنت والجماعت (سپاہ صحابہ ) سے ہے۔ جبکہ گرفتار ملزم اہلسنت ولجماعت بلوچ کالونی کا امیر ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button