پاکستانی شیعہ خبریں
کوئٹہ: دہشتگردوں کا اپنی گرفتاری کے خلاف احتجاجی دھرنا، پاکستان کا اللہ حافظ
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کوئٹہ میں دہشتگرد ملا رمضان مینگل کی قیادت میں اھلسنت والجماعت کااحتجاجی دھرنہ کوئٹہ سےکراچی اورایران جانےوالی شاہراہ پرصبح 7بجےسےجاری ہے ، بلوچستان کادیگرصوبوں سےرابطہ منقطع،رپورٹ کے مطابق دہشتگرد وں کی جانب سے یہ دھرنا انکی گرفتاریوں کی وجہ سے دیا جارہا ہے۔
سوچنے کا مقام یہ ہے کہ جس ملک میں دہشتگرد اپنی گرفتاری کے خلاف دھرنے دیںاور انہیں ملکی سیکوڑٹی ادارے تحفظ فراہم کریں تو اس ملک کے امن کا اللہ حافظ۔