پاکستانی شیعہ خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان کے معروف شیعہ رہنما مختیار حسین بلوچ کو سپاہ صحابہ کے حکیم ابراہیم قاسمی دیوبندی گروپ نے قتل کر دیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ پروآ کے ڈگری کالج کے قریب تکفیری دیوبندی گروہ راہ حق پارٹی کے حکیم ابراہیم قاسمی گروپ کے دہشت گردوں نے انجمن صدائے حسین کے صدر معروف شیعہ رہنما مختیار حسین بلوچ کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا دیا – یاد رہے کہ صوبہ خیبر پختونخواہ میں کالعدم دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ، راہ حق پارٹی کے نام سے سرگرم ہے اور اسے تحریک انصاف اور اے این پی کے علاوہ پاک فوج میں موجود کچھ کالی بھیڑوں کی حمایت بھی حاصل ہے – پشاور، ڈی آئی خان اور صوبے کے دیگر علاقوں میں چن چن کر شیعہ اور سنی صوفی وبریلوی مسلمانوں کو شہید کیا جا رہا ہے جبکہ قاتل تکفیری دیوبندی گروہ راہ حق و اہلسنت والجماعت کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button