مضامین
شیعہ سنی بھائی بھائی، سعودی تکفیری اور وہابیوں کی شامت آئی
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کویت میں مسجد امام صادق علیہ سلام میں نماز جمعہ کے ہونے والے خودکش دھماکہ میں 27 نمازی شہید ہوئے تھے، اس دھماکہ کی زمہ داری سعودی وہابی تکفیری تنظیم داعش نے قبول کی تھی ، لیکن گذشتہ روز کے دھماکہ کے بعد نماز مغرب میں شیعہ اور سنی مسلمانوں نے اسی مسجد میں ایک ساتھ نماز ادا کرکے دشمن اسلام سعودی تکفیری وہابیوں کی اس سازش کو ناکام بنادی جو انہوں نے دنیا بھر میں شیعہ سنی جنگ کے نام پر شروع کی ہوئی۔ ہمارا سلام ہے کویت کے باکردار شیعہ اور سنی مسلمانوں پر جنہوں نے سعودی عرب کی تفرقہ پر مبنی سوچ کو ناکام بنایا۔
مسجد امام صادق کویت میں دھماکہ کے بعد شیعہ سنی مسلمان نماز مغرب ادا کرتے ہوئے