Uncategorized

لیہ، ایم ڈبلیو ایم اور سٹیپ فاروڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام افطار پارٹی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ )مجلس وحدت مسلمین شعبہ روابط اور سٹیپ فاروڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام مسجد و امام بارگاہ ٹبی کربلا لیہ شہر میں نمازیوں کیلئے افطار کا اہتمام کیا گیا، جس میں تقریباً 70 سوے زائد نمازیوں نے شرکت کی، اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم صوبہ پنجاب کے سیکرٹری روابط علی رضا طوری اور ایم ڈبلیو ایم ضلع لیہ کی نومنتخب کابینہ کے اراکین بھی موجود تھے، نمازیوں کیلئے کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ اس موقع پر موجود افراد نے ایم ڈبلیوا یم اور سٹیپ فاروڈ ویلفیئر ٹرسٹ کی اس کاوش کا سراہا، اور امید ظاہر کی کہ اس قسم کی افطار پارٹیاں عوام کے مابین اتحاد وحدت کیلئے کارآمد ثابت ہوسکتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button