Uncategorized

بہاولپور: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے نفرت انگیز تقریر کرنے پر مسجد کے وہابی پیش امام کو دس سال کی قید کی سزا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج خالد ارشد نے حاصل پور کے قریب قائم پور ٹاؤن کی ایک مسجد کے پیش امام کو دس سال چار مہینے قید کی سزا سنائی ہے۔

اس مسجد کے پیش امام عبدالغنی کا تعلق وہابی دہشتگرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ سے ہے۔

حاصل پور، بہاولپور سے تقریباً 90 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ پیش امام کو یہ سزا نفرت انگیز تقریر کرنے کے جرم پر سنائی گئی۔ اس پیش امام کو سات لاکھ روپے کا جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔

تقریباً دو مہینے قبل شیعہ مخالف تقریر اور توہین اہلیبت (ع) کے جرم میں  قائم پور پولیس نے مجرم  وہابی مولانا عبدالغنی کو گرفتار کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button