Uncategorized

جعفریہ یوتھ پاکستان کے تحت راولپنڈی میں انوارِ قرآن کانفرنس

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ )جعفریہ یوتھ راولپنڈی، اسلام ڈویژن و ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام عظیم الشان "انوارِ قرآن کانفرنس” کا انعقاد راولپنڈی آرٹس کونسل آڈیٹوریم میں کیا گیا۔ کانفرنس کی صدارت سربراہ اسلامی تحریک پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کی جبکہ جنرل سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل پاکستان ڈاکٹر ثاقب اکبر، علامہ سید اشتیاق کاظمی، علامہ سید مشتاق حسین ہمدانی، ڈاکٹر عون نقوی، اور جعفریہ یوتھ کے مرکزی ناظم اعلیٰ سید اظہار بخاری سمیت راولپنڈی اسلام آباد کے طلباء و طالبات اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے کانفرنس میں شرکت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button