Uncategorized

دیوبندی پیش امام کے خلاف بولنے پر صوفی سنی مولانا کے خلاف مقدمہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ )ٹوبہ ٹیک سنگھ: پنجاب کے ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی پولیس نے ایک مقامی صوفی سنی پیش امام کے خلاف سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر نفرت انگیز کمنٹس پوسٹ کرنے پر انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

جامعہ مسجد فریدیہ ہاؤسنگ کالونی کے صوفی سنی خوش عقیدہ پیش امام،تکفیریت اور دہشتگردی کی مخالفت کرنے والے مولانا حمید الدین رضوی کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 9 کے تحت، گرین مارکیٹ کی جامعہ مسجد کے دیوبندی پیش امام مولانا سعد اللہ لدھیانوی کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button