مضامین

پاکستان کے وہابیوں اور دیوبندیوں کی اسرائیل دوستی سامنے آگئی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساںا دارہ) پاکستان میں موجود وہابی دیوبندی تکفیری دہشتگردوں کی اسرائیل دوستی سامنے آگئی ہے، رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو جہاں عالم اسلام اپنے فلسطینی بھائی کی حمایت میں یوم القدس مناتا ہے وہیں یہ وہابی دیوبندی تکفیری اسرائیلی خوشنودی کے لئے یوم القدس منانے کی مخالفت کررہے ہیں، یوم القدس کی مخالفت اسرائیل کی ہمنوائی کی دلیل ہے۔

واضح رہے کہ عراق و شام میں داعش دہشتگرد جو اسرائیل کی پیداوار ہیں انکے پاکستان میں سب سے بڑے حامی بھی یہی دہشتگرد وہابی دیوبندی مدارس اور تنظیمیں ہیں جو داعش کے غیر اسلامی اقدامات کو درست قرار دیدکر اس کی حمایت کرتی ہیں۔

اب پاکستان کے مسلمانوں کو سمجھ آجانا چاہیے کہ پاکستان میں اسلام دشمن قوتوں بھارت اور اسرائیل کا دوست کون ہے اور کون موساد اور را کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہوکر پاکستان کو فرقہ واریت اور دہشتگردی کے ذریعے کمزور کررہا ہے۔

یہ بات بھی واضح رہے کہ پاکستان نے ابھی تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا ہے جبکہ اسکے پاسپورٹ پر بھی جعلی حروفوں میں تحریر ہے کہ یہ پاسپورٹ سوائے اسرائیل کے تمام جگہ قابل قبول ہوگا۔

لہذا اسرائیل نے دنیا بھر میں دہشتگرد تنظیموں کی پشت پناہی کرکے عالم اسلام کو کمزور کردیا ہے اسی طرح پاکستان میں بھارت کی مدد سے دیوبندی مدارس اور وہابیوں کی دہشتگرد تنظیمیں سپاہ صحابہ،لشکرجھنگوی اور طالبان ،جنداللہ وغیرہ کو استعمال کرکے ملک خداداد پاکستان کو دفاعی،معاشی اور غیرمستحکم ریاست بنانے کے لئے فنڈ کررہا ۔

 

wahabi_copy.jpg

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button