مضامین

آج نہیں بولو گے تو کب بولو گے، علامہ صادق رضا تقوی کا سوال

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاکستان میں شیعہ کلنگ  چلانے والے سوشل میڈیا کے پیجوں کو طالبان، القاعدہ، سپاہ صحابہ، داعش، جند اللہ، لشکر جھنگوی تو نظر آجاتے ہیں، دوسری تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے نام بھی لکھ دئیے جاتے ہیں مگر سندھ اور کراچی میں سیاسی دہشت گرد جماعت کیوں نظر نہیں آتی؟
ہر پوسٹ پر لکھاجاتا ھے کہ کوشش بغیر خوف کے!!
مگر ایک سیاسی جماعت کا اتنا خوف ہے کہ ان کے مظالم آسمان پرلکھے صاف نظر آرہے ہیں اور ہر شیعہ بچہ بچہ جانتا ہے کہ یہ کون فرشتے ہیں جو دکانیں بھی بند کرا دیتے ہیں، آگ بھی لگا دیتے ہیں، قتل بھی کر دیتے ہیں، عباس ٹاؤن سمیت دوسرے کئی مقامات پر دھماکے بھی کرا دیتے ہیں مگر یہ ان پیجوں کو کیوں نظر نہیں آتے؟!

یہ کون سی کوشش ہے بغیر خوف کے؟!!!

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button