Uncategorized

ڈیرہ غازیخان، آئی ایس او کی مجلس عاملہ کا اجلاس جاری، ملک بھر کے ڈویژنز کی نمائندگی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس 24 جولائی سے ڈیرہ غازیخان میں جاری ہے، اجلاس عاملہ میں مرکزی کنونشن کے انعقاد کی تاریخ مختص کی جائے گی اور اہم فیصلہ جات کئے جائیں گے۔ اجلاس میں ملک بھر سے 23 ڈویژنز شرکت کریں گے، ڈویژن اجلاس میں کارکردگی پیش کریں گے۔ مرکز ڈویژن کو 3 ماہ کا پروگرام دے گا جس پر عمل درآمد ڈویژنز پر لازم و ملزوم ہوگا۔ ا سکے علاوہ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں تنظیم کی تعلیمی و تنظیمی فعالیت پر خصوصی بحث ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button