Uncategorized

ملک اسحاق کی موت کا صدمہ، طاہر اشرفی نے ایک بار پھر ٭میٹھا پان ٭کھالیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ) دہشتگرد ملک اسحاق کی موت کے بعد دہشتگردوں کے سہولت کار طاہر اشرفی شدید صدمہ میں آگئے ہیں اور اس صدمہ میں انہوں نے میٹھا پان کھالیا ہے،اور جیسا کہ آپ کو علم ہے کہ میٹھا پان کھا کر وہ بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں وہ باتیں بھی کرنا شروع کردی ہیں۔

ایک بات جو کافی عرصہ سے نوٹ کی جارہی ہے کہ یہ شرابی اور بقول زید حامد حرام چربی کا ڈرم طاہر اشرفی اپنی اسرائیل دوستی کا ثبوت دیتے ہوئے قائد مقاومت سید حسن نصر اللہ کے خلاف زبان درازی کررہا ہے، ہمیں اسکا جواب نہیں دینا کیونکہ دنیا جانتی ہے کہ سید کون ہے، لیکن سید حسن نصر اللہ کے خلاف زبان درازی کرنا اور انکو ملک اسحاق جیسے اسرائیلی و بھارتی ایجنٹ کی صف میں کھڑا کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ یہ سارے دیوبندی دہشتگرد اسرائیلی ایماء پر پاکستان کو دہشتگردی اور امن و امان کی صورت حال کو خراب کرکے کمزور کررہے ہیں۔

ملک اسحاق ایک دہشتگرد تھا جس نے 100 سے زائد قتل کا اعتراف عدالت میں کیا تھا اور مزید کرنے کا بھی اعلان کیا تھا لہذا وہ تمام افراد جو اس دہشتگرد سے مراسم رکھتے تھے ان کو بھی فوراً گرفت میں لے کر آیا جائے۔

11223744_895316063888549_7410637409859023520_n.jpg

 

11202959_895316060555216_3893048293185435234_n.jpg

 

11822855_895316067221882_3822657050518258044_n.jpg

 

11800609_508324942651844_3228605955536490066_n.jpg

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button