Uncategorized

گجرات: علامہ اشتیاق کاظمی کو پنجاب پولیس نے بلا جواز گرفتار کرلیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)  مدرسہ امام حسن مجتبیٰ سرائے عالمگیر ضلع گجرات کے پرنسپل حجتہ السلام علامہ اشتیاق کاظمی صاحب کو پنجاب پولیس نے بلا جواز گرفتار کیا ہے انتظامیہ گرفتاری کی وجہ بتانے سے بھی قاصر ہے۔ شیعہ علما کونسل پاکستان پنجاب کے صدر علامہ سبطین سبزواری کی طرف سے بیلنس کی پالیسی کے تحت بلا جواز گرفتاری کی شدید مزمت ور جلد رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button