پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ، حساس اداروں کی کاروائی لشکر جھنگوی کی چار دہشتگرد واصل جہنم

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ) کوئٹہ سے موصول اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب حساس اداروں نے خفیہ اطلاعات پر مستونگ سے کوئٹہ آنے والے دہشت گرد کے خلاف کاروائی کرکے انہیں واصل جہنم کردیاہے ، ہلاک ہونے والے دہشتگرد جنکا تعلق لشکرجھنگوی سے تھا بڑے دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے، دہشتگرد افراد کلاشنکوف, راکٹ لانچر سے لیس تھے، ڈیڑھ گھنٹے مقابلے کے بعد چاروں دہشت گرد مارے گئے، جن میں کمانڈر یحییٰ عرف عادل, سراج عرف شفقت, نجیب اللہ اور چوتھے کا نام معلوم نہیں ہوسکا.ہلاک دہشتگرد.شیعہ ہزارہ, پولیس, ایف سی اہلکاروں سمیت 100سے زائد بے گناہ افراد کے قتل میں مولث تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button