Uncategorized

علامہ امین شہیدی کا فیس بک پیج بھی بلاک کردیا گیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ )بلاآخر بلی تھیلی سے باہر آگئی ہے شیعہ رہنماؤں کی مسلسل گرفتاری اور اب علامہ امین شہید ی کی ضمانت کی درخوست مسترد کرنے کے بعد سیاسی انتقام اور شیعہ دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے پنجاب حکومت نے علامہ امین شہیدی کے آفیشل فیس بک پیج کو بلاک کردیا ہے، جبکہ ہزاروں نفرت پھیلانے والے فیس بک پیج ابھی بھی آزادانہ دہشتگردی کی تبلیغ میں مصروف عمل ہیں۔ علامہ امین شہیدی کا فین پیج جس پر انہیں 9 لاکھ افراد نے فالوکیا ہوا تھا جس میں شیعہ سنی دونوں مکاتب فکر کے افراد شامل تھا اور جہاں سے ہمیشہ محبت امن اور بھائی چارگی کا پیغام نشر کیا جاتا تھا  اس کے باوجود تعصب کی آنکھ رکھنے والی پنجاب حکومت نے علامہ امین شہیدی کے فین پیج کو بلاک کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button