پاکستانی شیعہ خبریں

نیشنل ایکشن پلان:کراچی میں مدارس کی جانچ پڑتال شروع

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ )نیشنل ایکشن پلان کے تحت کراچی کے علاقےاورنگی ٹائون کے مدارس کی جانچ پڑتال شروع کردی گئی ۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹائون ایم پی آر کالونی میں قائم 2منزلہ مدرسہ مرکز العلوم اسلامیہ کی تلاشی لی گئی ، ذرائع ابلاغ کے مطابق مدرسے میں200سے زائد طلبا زیرتعلیم ہیں۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے حکام نے مدرسے کی رجسٹریشن بھی چیک کی ۔حکام کے مطابق مدرسے کی جانچ پڑتال کا عمل دو گھنٹے جاری رہا، جس کے بعد مدرسے کو کلیئر قرار دیدیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button