مضامین

پاکستان کا سب سے اعلیِ فوجی اعزاز نشان حیدر

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ ) جرات اور شجاعت کے نشان حیدر اب تک پاک فوج کے 10 افسران اور اہلکار لے چکے ہیں، آزاد کشمیر میں پاکستان کے نشان حیدر کے مساوی ہلالِ کشمیر دیا جاتا ہے جو کہ اب تک ایک اہلکار کو ملا ہے۔

نشان حیدر اور ہلال امتیاز حاصل کرنے والے تمام فوجیوں کو بعد از مرگ یہ اعلیٰ اعزاز دیئے گئے۔

نشان حیدر  مسلمانوں کی تاریخ کی سب سے بہادر شخصیت اور رسول اللہ ص کے بھائی اور داماد،بعد از رسول انکے جانشین حضرت علی علیہ سلام کے نام سے منسوب ہے۔ 

ان میں میجر طفیل نے سب سے بڑی عمر یعنی 44 سال کی عمر میں نشان حیدر حاصل کیا باقی فوجی جنہوں نے نشان حیدر حاصل کیا ان کی عمریں 40 سال سے بھی کم تھیں جبکہ سب سے کم عمر نشان حیدر پانے والے راشد منہاس تھے جہنوں نے اپنی تربیت میں 20 سال 6 ماہ کی شہادت پر نشان حیدر اپنے نام کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button