Uncategorized

بدنام زمانہ تکفیری دہشتگرد تاجی کھوکر کے ڈیرہ پر چھاپہ خطرناک اسلحہ برآمد

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) پولیس، رینجرز اور حساس اداروں نے راولپنڈی اور اسلام آباد کے نو مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران افغانیوں سمیت اکسٹھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئی ہے۔ بدنام زمانہ ملزم تاجی کھوکر کے ڈیرے سے بھی متعدد مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا۔

راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں ماڈل ٹاؤن ہمک، جناح ٹاؤن، گلبرگ، غوری ٹاؤن، گنگال اور سہالہ میں پولیس، رینجرز اور حساس اداروں نے سرچ آپریش کیا۔ ڈھوک للیال میں مجو کے ڈیرے اور سہالہ کے علاقے میں یعقوب نامی شخص کے ڈیرے پر چھاپہ مارا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران اکسٹھ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اے ایس پی مصطفیٰ کے مطابق سرچ آپریشن میں چھوٹے بڑے سڑسٹھ آتشیں ہتھیار برآمد کیے گئے جبکہ پچیس ایس ایم جی، آٹھ ریپیٹر،ایک ایم پی فور، دو ایم پی سولہ کے علاوہ تین ہزار سے زائد گولیاں اور منشیات بھی برآمد کی گئیں۔ اسلحہ کے ساتھ فوجی طرز کے بوٹ اور لیپ ٹاپ بھی برآمد ہوئے۔ رتہ امرال سے دو بنگالی نژاد افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ زیر حراست افراد کو تھانہ کورال منتقل کردیا گیا ہے

واضح رہے کہ تاجی کھوکر کے بدنام زمانہ دہشتگرد احمد لدھیانوی، مولانا عبدالعزیز اور طاہر اشرفی اور مولانا سمیع الحق سے قریبی روابط ہیں، لیکن اسکے باوجود یہ آزاد گھوم رہے ہیں۔

taji4.jpg

taji2.jpg

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button