پاکستانی شیعہ خبریں

تکفیری دہشت گردوں کے خلاف سندہ رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ )ترجمان سندھ رینجرزکے مطابق سندہ رینجرز اور پولیس نے خفیہ اطلاعات ملنے پر معین آباد، لانڈھی، گرین ٹاؤن، پی آئی بی کالونی، ہل پارک، گل پلازہ اورلیاقت آباد میںمشترکہ آپریشن کرتے ہوےٗ 17 دہشت گردوں کو گرفتار کرتے ہوےٗ بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا، گرفتار دہشت گردوں میں سیاسی اور کالعدم تکفیری تنظیموں کے ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خور شامل ہیں،دوسری جانب پولیس نے ناظم آباد نمبر4 سے ایک تکفیری  ٹارگٹ کلر گرفتارکرکے اس کے قبضے سے شارٹ گن برآمد کرلی، پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button