پاکستانی شیعہ خبریں
میں جے ڈی سی کے جنرل سیکرٹری ظفر عباس میں خود کو دیکھ رہا ہوں، انصار برنی
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) میں جے ڈی سی کے جنرل سیکرٹری ظفر عباس میں خود کو دیکھ رہا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار معروف سماجی رہنما جناب انصار برنی نے جےڈی سی ٹیم سے گفتگو کے دوران کیا ۔ انصار برنی نے جےڈی سی ٹیم کو نصیحت بھی کی کہ اسی جذبہ سے خدمت انسانیت کا سلسلہ جاری رکھیے آپ لوگ پورے پاکستان کے لئے مثال ہیں ۔ اس موقع پر جے ڈی سی کے تمام اراکین نے آپ کی آمد اوراعتماد کا شکریہ ادا کیا۔