مضامین

چاه یوسف سے صدا

مسلمین عالم کے لئے عموماً اور شیعانِ جہان کیلئے خصوصاُ
غیرت کا سوال…….
قابضین حجاز آل سعود کی قید میں عاشق آل رسول …
.
.
حقیقی سنت زین العابدین (ع) پہ عمل پیرا سر زمین حجاز مکہ و مدینہ کی آزادی کی آواز آیت اللہ نمر باقر النمر …
ہماری آواز لبیک کے منتظر
اب یہ ہماری جرت و ایمان و وقت پہ فیصلہ کرنے کی صلاحیت پہ منحصر ہے کہ ہم اسے اپنے شور و احتجاج سے یزید وقت سے آزاد کراتے ہیں یا آنکھوں کے سامنے قتل ہوتا دیکھ کے پھر ماتم و برسیاں مناتے ہیں۔
آؤ نکلیں گھر وں سے کہ اسرائیل کے خاتمے کی اس مہم میں اسرائیل کے اسٹیٹریجک پارٹنر داعش القائدہ طالبان اور دیگر دہشت تنظیموں کے بانی رسول اکرم ص اور آل رسول ع کے دشمن آل سعود کی شہنشاہیت کے ناپاک وجود سے سرزمین حجاز کو پاک کریں۔

آؤ کہ شور کریں کہ یھی بروقت و مناسب موقع ہے
اللھم صل علی محمد وآل محمد وعجل فرجہم
اللهم عجل لولیک الفرج

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button