پاکستانی شیعہ خبریں

گستاخ رسول جعفرجتوئی کے خلاف کراچی کے مومنین نے ایکشن لے لیا

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں دارہ)گستاخ رسول (ص) نام نہاد غالی ذاکر جعفر جتوئی نےکے خلاف ایکشن لے لیا ہے، اطلاعات کے مطابق کراچی کے مومنین عزاداری سید الشہداٗ کی آڑ میں ایم آئی سکس کے ایجنٹوں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس سلسلے میں پہلے مرحلے میں اس گستاخ رسول کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ اس بات کا بھی عہد کیا گیا ہے بازور قوت بھی روکنا پڑا تو اسکے لئے بھی تیار ہیں۔باخبر ذرائع کے مطابق برطانوی ایجنٹ جعفرجتوئی پر پنجاب میں نفرت پھیلانے اور اہلیبت اور رسول اللہ (ص) کی گستاخی کے جرم میں مجالس عزا پڑھنے پر پابندی ہے، لہذا اب یہ گستاخ رسول کراچی میں اپنے چند سہولت کاروں کے ہمراہ مجالس عزا کے ذریعہ اپنے مقاصد کے حصول کے لئے کوشاں ہے،مومنین کراچی نے جعفر جتوئی اور انکے سہولت کاروں کے خلاف بھر پور کاروائی کا عز م کیا ہے۔

جعفرجتوئی کا ایجنڈا

اس گستاخ رسول کا ہدف ممبر رسول سے مراجع عظام اور اجتہاد کے خلاف بکواس کرنا تاکہ عوام کو ان سے متنفر کرے اور دین سے دوری پیدا کرے
دوسرا ہدف عقائد مکتب اہلیبت علیہ سلام میں بگاڑ پیدا کرنااور اپنے عمل سےمومنین کو باہم دست گریبان کرکے ملت کے اتحادو وحدت کو پارہ پارہ کرنا ہے۔
اہلیبت علیہ سلام ، انبیاٗاور صحابہ کی شان میں گستاخی کرنا تاکہ دشمن ان تقایرکو استعمال کرکے شیعوں کے خلاف لشکر تیار کریں۔
پاکستان کی جڑ وں کو کمزور کرنے کے فرقہ واریت پر مبنی مجالس پڑھانا ۔

یہ وہ اہداف ہیں جو برطانوی تشیع کو ایم آئی سیکس نامی خفیہ ایجنسی کے تحت دیے گئے ہیں، اس ضمن میں شیعت کا لبادہ اوڑھ کر یہ نام نہاد ذاکر پاکستان میں سرگرم ہیں

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button