پاکستانی شیعہ خبریں

ضرب عضب کے حوالے سے سیاسی اقدامات سست روی کا شکار ہیں، میجر جنرل اظہر عباسی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) جی او سی نائن ڈویژن کے میجر جنرل اظہر عباسی نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے حوالے سے سیاسی اقدامات سست روی کا شکار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عسکری اقدامات کے ساتھ سیاسی اقدامات کی بھی ضرورت ہے۔ سیاسی اقدامات کی وہ رفتار نہیں ہے، جو عسکری کارروائی کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ فاٹا میں آپریشن مکمل کر لیا ہے۔ شوال سمیت جنوبی وزیرستان میں فوج کا مکمل کنٹرول ہے۔ فاٹا میں رٹ قائم کرنا پاک فوج کا مشن تھا۔ آخر میں انہوں نے کہا کہ ہر چیز کا حل صرف فوج نے ہی نہیں دینا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button