Uncategorized

سید تنصیر رضا نقوی آئی ایس او ڈی جی خان ڈویژن کے نئے میرکارواں منتخب

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈیرہ غازی خان کا سالانہ ’’ولایت نور ہدایت‘‘ ڈویژنل کنونشن منعقد ہوا، جس میں ڈویژنل کابینہ، تمام یونٹس اور سینئرز نے شرکت کی، اس موقع پر آئندہ سال کیلئے نئے ڈویژنل صدر کا انتخاب عمل میں لایا گیا، اور سید تنصیر رضا نقوی کو امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ڈی جی خان ڈویژن کا نیا میر کارواں منتخب کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button