پاکستانی شیعہ خبریں

بلدیاتی الیکشن ملتوی کرانے کے لئے سازش کی جارہی ہے، علامہ ناظر عباس تقوی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن سے قبل کراچی کی امن وامان کی صورتحال تشویشناک ہے اور کچھ خفیہ قویتں بلدیاتی الیکشن کو ملتوی کرانا چاہتی ہیں خد شہ ہے کہ چہلم امام حسین اور مجلس عزاء و جلوس عزاء کو نشانہ بناکر بلدیاتی الیکشن کو ملتوی کرانے کی سازش تیار کی جارہی ہے ہم بار بار الیکشن کمیشن اور حکومت کو اس بات پر متوجہ کرچکےکہ محرم الحرام کے بعد بلدیاتی الیکشن کو منعقد کیا جائے لیکن الیکشن کمیشن نے کوئی ایکشن نہ لیا اب بلدیاتی ا لیکشن کو ایسے وقت میں منعقد کیا جارہا ہے جبکہ کراچی میں مجلس عزاء و جلوس عزاء کی سیکیورٹی کے مسا ئل ہائی الرٹ کے متقاضی ہوتے ہیں سیکیورٹی فورسز کے ادارے مجالس وجلوس عزاء کے سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button