Uncategorized

عرب سیٹلائٹ پر المنار ٹی وی کی بندش اسرائیل کے ساتھ وفاداری ہے، علامہ مہدی رضا شیرازی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) آل سعود نے صہیونیوں کا ساتھ دیتے ہوئے حزب اللہ لبنان کے ٹی وی چینل المنار کو بند کیا ہے۔ المنار ٹی وی کا جرم صرف اور صرف مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دینا تھا۔ سعودی عرب کے اس جارحانہ روئیے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار القائم ٹرسٹ کے چیئرمین علامہ سید مہدی رضا شیرازی نے ٹیکسلا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ المنار ٹی وی نے حق و سچ کی آواز کو پوری دنیا تک پہنچایا، اور دنیا کے پسے ہوئے طبقے کے حقوق کی بات کی۔ آل سعود فوری طور پر عرب دنیا کے نمائندہ ٹی وی چینل پر عائد پابندی کو ختم کرنے۔ عرب سیٹلائٹ پر المنار ٹی وی کی بندش اسرائیل کے ساتھ وفاداری ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button