پاکستانی شیعہ خبریں

شیخ باقر کی شہادت، آئی ایس او پشاور ڈویژن آج احتجاجی مظاہرے کرے گی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے صدر حسین انجم نے معروف عالم دین شیخ باقر النمر کو شہید کرنے کے خلاف ہنگامی طور پر بلائے گئے اجلاس میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عالم دین شیخ محمد باقر النمر کو حق پسندی کی بنیاد پر بے دردی سے شہید کرنا قابلِ مذمت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا میں انسانی حقوق کا ڈھنڈورا پیٹنے والی تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس ظلم و بربریت کے خلاف آواز بلند کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button