Uncategorized

پاکستان علماء کونسل نے طاہر اشرفی کو دور حاضر کا معاویہ قرار دیدیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) جن لوگوں کو امیر شام معاویہ کو دیکھنا ہو وہ اب طاہر اشرفی کو دیکھ کر اپنی یہ خواہش پوری کرستا ہے، اطلاعات کے مطابق جیسے معاویہ کو دیکھنا ہو وہ طاہر اشرفی کودیکھ لےایسا کہناہے پاکستان علماٗ کونسل کا۔ پاکستان علماٗ کونسل کے مرکزی جنرل سیکرٹری زاہد محمود قاسمی نے کہا کہ آج کے پر فتن دور میں اگر کسی نے امیرشام معاویہ ابن ابو سفیان کی سیرت اور کردار کو دیکھنا ہو تو مولانا طاہر اشرفی کو دیکھ لے۔ واضح رہے کہ پاکستان علماٗ کونسل کے چیرمین مولانا طاہر اشرفی کے حوالے سے پاکستانی معاشرہ باخوبی واقف ہے کہ طاہر اشرفی شراب کو کباب کے رسیا اور عورتوں کے ساتھ بازیبا حالت میں پائے گئے  ہیں، جسکا گواہ پاکستانی میڈیا بھی ہے جو کئی با ر ایسی خبریں  نشر کرچکا ہے، اب عوام طاہر اشرفی کے سیرت و کردار کے بارے میں فیصلہ خود کرلیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button