Uncategorized

ایم ڈبلیو ایم مظفرگڑھ کے سابق سیکرٹری جنرل مولانا زکریا عباس ترابی انتقال کرگئے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما اور ضلع مظفرگڑھ کے سابقہ سیکرٹری جنرل مولانا زکریا عباس ترابی ہارٹ اٹیک کے باعث لاہور میں انتقال کر گئے، ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مولانا زکریا عباس ایک اچھے مقرر ، مخلص اور درددل رکھنے والی شخصیت تھے۔ مولانا زکریا عباس ترابی کا آبائی علاقہ جھنگ بتایا جاتا ہے۔ مرحوم نے مجلس وحدت مسلمین کے پلیٹ فارم سے قومی اور ملی خدمات انجام دیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button